کرونا وائرس کو 2یا3 ماہ میں شکست دے سکتے ہیں،پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہاہے کہ روس دو یا تین ماہ سے بھی کم عرصے میں نوول کرونا وائرس کی وبا کو شکست دینے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔کاروباری افراد سے ملاقات میں صدر پوتن نے کہا کہ ایک ساتھی کو توقع ہے کہ ہم دو یا تین ماہ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کردیں گے۔ یہ ایک اچھی پیش گوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں