امید ہے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم: فواد چودھری
لاہور:فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس عرصے میں نئی لیڈرشپ تلاش کرے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنا ہوں گے جو 2 برسوں میں اختتام تک پہنچیں۔
Load/Hide Comments