کان مہترزی: مسافر کوچ کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 15افراد زخمی

کان مہترزی: بلوچستان کے علاقے کان مہترزی میں مسافر کوچ اور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم، حادثے کے نیجے میں اب تک ایک شخص جاں بحق جبکہ دیگر 15افراد زخمی ہوئے ہیں، اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دیا گیا ہے،جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال خانوزی منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں