مچھ واقعہ، روم جل رہا تھا، نیرو بانسری بجا رہا تھا،سردار اختر مینگل

کوئٹہ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سربراہ بی این پی سردار اخترمینگل نے مچھ المناک واقعہ پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف میر سراج لہڑی کے ٹوئٹ،،

ایک طرف بلوچستان میں بے دردی سے لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے تو دوسری طرف وزیراعلیٰ جام کمال دبئی مٰں موسم کے مزے لے رہے اور بس ایک ٹوئٹ سے اپنا فرض پورا کر رہے ہیں، واہ بلوچستان تیری قسمت،، کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ روم جل رہا تھا اور نہر و بانسری بجا رہا تھا وہ بھی دبئی میں۔ایک اور ٹوئٹ میں سردار اختر مینگل نے وزیراعلیٰ جام کمال کو کٹھی پتلی قرار دیدیا

اپنا تبصرہ بھیجیں