ایف اور کسٹم انٹیلی جنس کی مشترکہ کارروائی، 3کروڑ غیر ملکی سامان ضبط

چمن:کسٹم انٹیلی جنس نے ایف سی کے ہمراہ چمن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3کروڑ روپے کی غیرملکی سامان قبضے میں لے لیں۔ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی محمد اسماعیل کے مطابق چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کے دوران چمن میں کنٹینر سے غیرملکی ٹائروں کی کھیپ برآمدکرلیا کاروائی میں بڑی مقدار ممنوعہ چینی نمک بھی قبضے میں لیا گیا،،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق قبضے میں لیے گئے غیر ملکی سامان کی مالیت 3 کروڑ روپے بنتی ہے، کم انسانی وسائل کے باوجود سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوشاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں