کوئٹہ میں راہزنی کی واردات کے دوان فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ میں راہزنی کی واردات کے دوان فائرنگ سے ایک شخص زخمی، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں چاندنی چوک کے قریب راہزنی کی واردات کے دوران مذاہمت پر مسلح افرادکی فائرنگ سے عبدالوہاب نامی شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے
Load/Hide Comments


