وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات،کوئٹہ دورے بارے بریفنگ دی
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں کوئٹہ دورہ کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز کوئٹہ دورہ کیا اور ہزارہ برادری سے ملاقات کی تھی،وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کوئٹہ دورہ پر رپورٹ دی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
Load/Hide Comments


