دبئی کے ولی عہد کی سائیکل پر شتر مرغوں کی ساتھ دلچسپ وڈیو وائرل

دبئی :دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک دل چسپ صورت حال میں سائیکل چلانے کا شوق پورا کرتے نظر آ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریبا ایک ہفتہ قبل شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔ تصویر میں ایک شتر مرغ کو سڑک پر سے گزرتے ہوئے دکھایا گیا جب کہ شیخ حمدان اپنے ساتھیوں کے ساتھ اس کے نزدیک سائیکل پر سوار تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں