جیف بیزوس نے 2020 میں 10 ارب ڈالر عطیہ کردئیے

لندن :دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مارکیٹ پلیس ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے رواں سال کی سب بڑی خیرات ادا کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس نے اپنی دولت کی طرح عطیات دینے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سالانہ عطیہ فہرست 2020 میں جیف بیزوس کا نام سرِ فہرست ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں