ہوسکتا ہے وزیر اعظم آج کوئٹہ پہنچ جائیں،علی زیدی
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے وزیراعظم ا?ج رات یاکل کوئٹہ ا?جائیں، مظاہرین سے کہا وزیراعظم کے ا?نے کو مطالبات سیمشروط نہ کریں۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ مظاہرین سیبات ہورہی ہے مسائل حل کر رہے ہیں انشااللہ کل تک مظاہرین کیمسائل حل کرلیں گے۔علی زیدی نے بتایا کہ میں اب بھی کوئٹہ میں موجودہوں، مظاہرین کے مطالبات ہیں صوبائی حکومت کوختم کر دیا جائے اور ا?ئی جی ایف سی کو تبدیل کیاجائے، ہزارہ کمیونٹی کیساتھ عرصیسیمظالم ہورہیہیں ہزارہ کمیونٹی کیمطالبات سیمتعلق پوراکلپ کاانتظارہے، پوراکلپ ا?جائیگا تو پتہ چل جائیگا مظاہرین کیمطالبات کیاہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نیکبھی نہیں کہامیں نہیں ا?رہا، مظاہرین سیکہاوزیراعظم عمران خان کیا?نیکومطالبات سے مشروط نہ کریں، مسائل ہیں، مظاہرین کیمسائل حل کرناچاہتیہیں، بلوچستان میں کچھ دن پہلیسیکیورٹی اہلکاروں کو بھی شہیدکیاگیا، ہوسکتا ہے وزیراعظم ا?ج رات یاکل کوئٹہ ا?جائیں۔


