قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
عراقی عدالت نیایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کیقتل کیالزام میں ٹرمپ کیوارنٹ جاری کیے
عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق عدالت نیایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کیقتل کیالزام میں ٹرمپ کیوارنٹ جاری کیے۔
جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ جنوری میں بغداد ائیرپورٹ پرامریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔
Load/Hide Comments


