بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ، 2معمر افراد زخمی ہو گئے
راولپنڈی:بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول (ایل اوسی)پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2معمر افراد زخمی ہوگئے، اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے بروہ اور خنجراب سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی
Load/Hide Comments


