کالعدم تنظیم کا اہم رکن گرفتار
نوشہرہ کینٹ:نوشہرہ محکمہ انسدادی دہشت گردی کی کامیاب کاروائی۔دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔کالعدم تنظیم تحریک طالبان افغانستان کا اہم رکن محمد یعقوب ولد محمد اعظیم سکنہ ننگر حار افغانستان گرفتار،بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد۔ تفصلات کے مطابق مورخہ 11.1.2021کو محکمہ انسدادی دہشت گردی مردان ریجن کو خفیہ ذارئع سے اطلاع ملی کہ بمقام رشکی انٹرچینچ کے قریب نوشہرہ روڈ نزد شرین کو ٹھے کے مقام پر مشکوک شخص جس کے ہاتھ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ برنگ نیلا کھڑا موجود ہے
Load/Hide Comments


