دکی،کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن پھنس گیا
دکی : کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث کان کن پھنس گیا، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مزدور کو ریسکیو نہ کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں واقع کوئلے کی کان میں کام کرنے والا مزدور مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے گزشتہ گھنٹوں سے کان میں پھنسا ہوا ہے
Load/Hide Comments


