بھارت میں کرونا سے 25افراد ہلاک کیسزز کی تعداد 979ہو گئے
بھارتی وزیر صحت نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پیچھلے 24گھنٹوں کے دوران 106نئے کیسزز سامنے آچکے ہیں گنگا کیٹکر نے میڈیا کو بتایا کہ ابھی تک ہم نے 34,931ٹیسٹ کئے ہیں۔ جوائینٹ سیکرٹری نے بتایا ہے کہ مکان مالکان اس دورانیہ میں گھروں کے کرایہ نہ لیں۔ یاد رہیں دیگر ممالک کی طرح بھارت میں بھی کرونا کی کیسزز روزانہ کے مطابق بڑھ رہے ہیں۔
Load/Hide Comments