کرونا سعودی عرب میں 4ہلاکتیں مجموعی اموات کی تعداد 8ہو گئیں

ریاد، سعودی عرب میں کرونا کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے، جس کی وجہ سے سعودی عرب میں مجموعی اموات کی تعداد 8ہو گئیں اس بات کی تصدیق سعودی عرب کے وزیر صحت نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔
Load/Hide Comments