کوئٹہ،گیس سلنڈر پھٹنے سے خا تون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خا تون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی۔ پو لیس کے مطا بق ہفتہ کوکا سی روڈ کے علا قے حا جی فتح خان روڈ پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نادر فتح خان اور زبیدہ جھلس کر زخمی ہو گئیں۔ پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


