سریاب میں بم دھماکہ

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے دو4افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے میں اب تک 4افراد کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ دھماکہ کوئٹہ سریاب ملز کے قریب ہوا ؤ، دھماکے کی زد میں لوکل بس بھی آ گئی جس سے مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں,بی ڈی ایس اسکواڈ کے مطابق دیسی ساختہ بم کچرے کے ڈھیر میں نصب تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں