سریاب دھماکہ، ایگل اسکواڈ کے اہلکار کے جائے وقوعہ سے گزرتے ہی بم پھٹ گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے دو4افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے میں اب تک 4افراد کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ دھماکہ کوئٹہ سریاب ملز کے قریب ہوا ؤ، دھماکے کی زد میں لوکل بس بھی آ گئی جس سے مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں,بی ڈی ایس اسکواڈ کے مطابق دیسی ساختہ بم کچرے کے ڈھیر میں نصب تھا،دھماکا ٹائم ڈیوائس کا تھا جس میں5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔زخمیوں میں بس کلینر محمدسلیم ولد خدابخش شاہوانی سکنہ سریاب مل کوئٹہ اور محمد اکبر ولد راوت شاہوانی سکنہ مستونگ شامل۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کچھ دیر قبل ایگل سکواڈ کے اہلکار جائے وقوعہ سے گزرے تھے۔
Load/Hide Comments


