اب بمبوُ یہ اُڑا مکان لگا تمبوُ،نواب اسلم رائیسانی کا ٹوئٹر میں ٹوئٹ
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رائیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بچپن سے سنُتے آ رہے ہیں “بھارتی سفیر کو دفتر خارجہ بلا کہ LoC کی خلاف ورزی کا احتجاج ریکارڈ کریاا گیااب ہم 66 سال کے بوڑھے ہیں کافی سے زیادہ احتجاج ہوا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اب بمبوُ یہ اُڑا مکان لگا تمبوُ .انہوں نے مزید کہا کہ بھاری اخراجات انسانی ترقی میں خرچ ہونے چاہئیں
Load/Hide Comments


