شوگر سکینڈل میں جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی نہیں ہوئی، شازیہ مری
اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ شوگر سکینڈل میں جہانگیر ترین کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی،ہمیں اندازہ نہیں تھا یہ اتنی نااہل حکومت ثابت ہوگی، وفاقی کابینہ کے اجلاسوں میں جو ڈرامے بازی ہوتی ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے، ملک کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا ہے،حکومت کی طرف سے طیارے کے واجبات ادا نہ کرنا شرمناک ہے
Load/Hide Comments


