چیف سیکرٹر ی بلوچستان فضیل اصغر کو تبدیل کئے جانے کا امکان

کوئٹہ:چیف سیکرٹر ی بلوچستان کیپٹن(ر)فضیل اصغر کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ذرارئع کے مطابق بلوچستان میں خراب گورننس اور معاملات بہتر انداز میں نہ چلانے پر چیف سیکرٹر ی بلوچستان کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ چیف سیکرٹر ی کی خراب کارکردگی نے گورننس کو تہہ وبالا کیا ہے بلکہ وہ عدالت کے احکامات پر بھی توجہ نہیں دے رہے ہیں شاید وہ اپنی سروس پوری ہونے کے منتظر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں