کریمہ بلوچ کی آخری رسومات کی ادائیگی میں رکاوٹ ڈالنے کی مذمت کرتے ہیں، نواب رئیسانی

کراچی(انتخاب نیوز)چیف آف ساروان و سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ شہید بانک کریمہ بلوچ کی آخری رسومات کی اَدائیگی میں ریاستی رکاوٹ پیدا کرنے کی پُرزور مزمت کرتے ہیں، ہم مذہبی و بلوچی رسومات اَدا کرنے کا حق رکھتے ہیں، مسائل پیدا کرنے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اسے ہم ریاستی دہشت گردی کہیں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں