روس کی کورونا ویکسین اسپوتنک کو پاکستان میں استعمال کی اجازت

کراچی:پاکستانی حکام نے روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ رواں مہینے کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی۔حکام وزارت صحت کے مطابق روسی ویکسین کے استعمال کی اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں