بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 3کیسزز
اطلاعات ہیں کہ بلوچستان میں مزید تین نئے کیسزز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر اب کیسزز 144تک جا پہنچے ہیں۔بلوچستان میں اب تک 17افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ ایک افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان میں بھی پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح جزوی لاک ڈاون جاری ہے۔
Load/Hide Comments