نیوکاہان کوئٹہ میں کل کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

کوئٹہ:بلوچ یکجہتی کمیٹی (شال) کی جانب سے کل بروز منگل 26 جنوری کو شہید بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔نماز جناز ہ دن کو 12 بجے شہدائے قبرستان نیوکاہان شال میں ادا کی جائیگیتمام سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنان، طلبہ، سمیت تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں