خیبر ایجنسی میں چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد
خیبر (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میر قبائلی جرگے نے چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ جرگے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قتل ہونے والے چوروں کا انتقام بھی نہیں لیا جائے گا۔ ضلع خیبر کے قبائلی جرگے میں متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کہ چور کو دیکھتے ہی گولی ماری جائے گی جبکہ اس کے خاندان والے اس قتل کا بدلہ نہیں لیں گے چور کی نماز جنازہ پر مکمل پابندی ہوگی اور کوئی بھی چور کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کرے گی
Load/Hide Comments


