امریکی فوج میں خواجہ سرا پھر سے شمولیت اختیار کرسکیں گے
واشنگٹن:جوبائیڈن انتظامیہ نے ا مریکی فوج میں خواجہ سراں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم کردی، ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج میں خواجہ سراوں پر پابندی کو دوبارہ لاگو کرنے کے لیے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدربائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کردیا اور ایگزیکٹوآرڈر پر دستخط کردیے۔
Load/Hide Comments


