جمشید دستی کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی
ملتان:سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی کے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور امیدوارکو بٹھایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ زکریا کی تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق ایم این اے جمشید دستی نے گزشتہ برس ایل ایل بی سال اول کا امتحان دیا تھا جس میں انہوں نے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور امیدوار کو بٹھایا تھا
Load/Hide Comments


