بل گیٹس سازشی،پاگل،اور شیطان کہے جانے پر حیران

نیویارک (انتخاب نیوز) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور مخیر انسان بل گیٹس نے خود کو سازشی، پاگل اور شیطان قرار دینے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران سوشل میڈیا پر انہیں پاگل، شیطان اور سازشی نظریات کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں جاننا چاہوں گا کہ اس پوری مہم کے پیچھے کون لوگ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں