فواد چوہدری نے کرپشن بڑھنے کا ذمہ دار صوبائی محکموں کو قرار دے دیا

اسلام آباد :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کرپشن بڑھنے کا ذمہ دار صوبائی محکموں کو قرار دے دیا اور گورننس کی بہتری کیلئے اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی پر نظر ثانی کی تجویزدے دی۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ تمام صوبائی محکموں کی کارکردگی دیکھیں تو مسائل ہیں، سب ایشوز وفاق کے کھاتے میں ڈال دیے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں