کوئٹہ کے مختلف علاقوں کل گیس کی تر سیل بند رہے گی
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلا میہ کے مطابق ضروری مر مت کے سلسلے میں 30جنوری 2021بروز ہفتہ صبح نو بجے سے دو پہر ایک بجے تک بروری روڈ، وحدت کا لو نی، ریلو ے کا لو نی، عیسیٰ نگری، کلی دیبہ، اے ون سٹی، ہز ارہ ٹا ؤن، بی ایم سی، فا طمہ جناح ٹی بی سینٹوریم اور ان سے ملحقہ علا قوں کو گیس کی تر سیل بند رہے گی صارفین گیس سے گز ارش ہے کہ اس دو رانیہ میں متبا دل ایند ھن کا انتظام کر لیں انتظا میہ سو ئی گیس کمپنی اس زحمت پر معذ رت خواہ ہے اور آپ کے تعاون کی طلبگار ہے۔
Load/Hide Comments


