برطانوی ایئرلائن کا ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی دینے کا فیصلہ

مانچسٹر برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے اپنے تمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس سمیت ہزاروں افراد میں اس جان لیوا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جس کے بعد ملک بھر لاک ڈاؤن کے احکامات جاری کردئیے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں