ژوب،کمسن بچے کا قاتل گرفتار
ژوب : ایس ایچ او شیر علی مندوخیل، ڈولفن فورس کے فاضل شاہ مندوخیل، اے ایس آئی جہانزیب، اے ایس آئی عبدالرحمن عرف عبدل پٹھان، اے ایس آئی عبدالغفار مندوخیل، ایس آئی اجمل خان مندوخیل، اے ایس آئی آمین شاہ، اے ایس آئی احمد عادل سلیم خان نے پولیس لیویز کی بھاری نفری کے ہمراہ لکابند کبزئی میں کاروائی کرتے ہوئے بارہ سالہ بچے کے قاتل ستار ولد کریم کو گرفتار کرلیا۔۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے پولیس اور لیویز کے کاروائی کو سراہا۔
Load/Hide Comments


