پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور : سریکوران میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو سریکوران میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے عبدالباقی والد دادالرحمن کو زخمی کر دیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کار وائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


