اردگان کا دور اقتدار کو طول دینے کیلئے نئے آئین کا عندیہ
انقرہ :ترک صدر طیب اردگان نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لیے نئے آئین کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیب اردگان نے کہا کہ وقت ہے کہ ملک میں نئے آئین پر بحث کی جائے۔ اتحادیوں میں اتفاق رائے ہوا تو مستقبل میں نئے آئین پر کام کرسکتے ہیں
Load/Hide Comments


