ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ
استنبول : ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈٰیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فالٹ لائن میں یہ تبدیلیاں جاری رہیں تو اس سے شدید ترین زلزلہ آ سکتا ہے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت سات اعشاریہ دو ہو سکتی ہے
Load/Hide Comments


