کولمبیا کے جنگل سے منشیات بنانیوالی خفیہ لیب پکڑی گئی

کولمبیا کے جنگل میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر مالیت کی منشیات بنانے والی خفیہ لیب پکڑ لی۔
حکام کے مطابق خفیہ لیب میں ٹنوں کے حساب سےکوکین بنائی جاتی تھیں جو بعد میں بد نام زمانہ ڈرگ ڈیلر’ ال چیپو‘ کے گینگ کو فراہم کی جاتی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں