شہک بلوچ کاتبادلہ ,حبیب الرحمن ڈپٹی کمشنر قلات تعینات

کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ کاتبادلہ کردیا گیا جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق حبیب الرحمن کو ڈپٹی کمشنر قلات تعینات کردیا گیا جبکہ ان کے پیش رو شہک بلوچ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے، واضح رہے کہ چند دن قبل بلوچستان کے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی تبدیل کردیا گیا تھا جس کے اگلے دن بلوچستان ہائیکورٹ نے بلوچستان حکومت کا جاری کردہ نوٹیفیکشن کو معطل کردیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں