وڈھ، نامعلوم نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(نمائندہ انتخاب) تحصیل وڈھ کے علاقہ پہلی ماس میں نا معلوم نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ملزمان موقع سے فرار ہونے کامیاب ہوگئے،مقتول کی شناخت خلیل والد شیر محمد قوم پہلیزئی سے ہوئی اس وقت نشانہ بنایا جب وہ روڈ کے کنارے پر بیٹھا ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں