بلوچستان کے علاقے واشک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے
کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے ضلع واشک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوکل ذرائع کے مطابق ضلع واشک میں 11بجکر 53منٹ پر زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ لوگ زلزلے کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل گئے، تاہم ابھی تک نقصانات کے بارے میں معلومات کیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


