بھاگ،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

بھاگ:بھاگ کے علاقہ چھلگری میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ہوائی فائرنگ کے دوران حاکم علی ولد فضل شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمی ہونے والے شخص کو سول ہسپتال بھاگ لایا گیا جہاں پر زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابنحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں