پولیس نے فوجی وردی میں ملبوس10اغواہ کاروں کو گرفتار کرلیا

کلفن پولیس کی جانب سے ایک کامیاب کارروائی میں 10اغواہ کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 3 فوجی وردی میں ملبوس تھے جبکہ دیگر سویلین کپڑوں میں ملبوس تھے۔ اغواہ کار لاہور سے کراچی آئے تھے وہ لاہور سے تصاور اور اُن کی بیوی پروین کو اغواہ کرنے آئے تھے، وہ اپنے مشن میں تھے کہ پولیس کو اس کی اطلاعات ملی اور کارروائی کرکے انہیں گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں