بلوچستان، مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی کی مشینری پر فائرنگ

ژوب :مسلح افراد کی خوازئی ڈیم تعمیراتی کمپنی کی بھاری مشینری پر فائرنگ مشینری کو نقصان پہنچا‘ ملزمان فرار‘ واضع رہے کہ چند روز قبل مسلح افراد کی ڈی آئی خان روڈ پر واقع دکان پر فائرنگ سے دکان کو نقصان پہنچا تھا یکے بعد دیگرے فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں