خضدار، قومی شاہراہ پر ٹریفک قوانین سے متعلق پمفلٹ تقسیم

خضدار: خضدار میں ٹریفک قوانین کے آگاہی کے سلسلے میں بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی طرف سے قومی شاہراہِ پر مختلف مقامات پر پمفلٹ کے زریعے آگاہی مہم چلائی گئی ڈرائیوروں کو خصوصا مسافر بردار سواریوں کے ڈریوروں سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کی درخواست کی گئی آگاہی مہم کے سلسلے میں بلوچستان کے مختلف شہروں میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے مہم چلائی جائے گی عوام اور ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ اس مہم میں بھرپور تعاون کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں