ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے16 کھرب روپے خیرات کئے

اسلام آباد:دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ایمازون کے بانی جیف بیزوس 2020 میں 16 کھرب روپے خیرات کر کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والی شخصیت بن گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس نے گزشتہ برس 10 ارب امریکی ڈالر عطیہ کیے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16 کھرب روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں