کوئٹہ: گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق
کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی پندرانی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی پندرانی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


