جمعیت نے بلوچستان سے سینیٹ کے امیدواروں کو ٹکٹ جار ی کردئیے

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان سے سینیٹ کے امیدواروں کو ٹکٹ جار ی کردئیے، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے این این آئی کو بتایا کہ پارٹی نے بلوچستان سے جنرل نشست پر مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور خلیل احمد بلید ی، ٹیکنوکریٹ نشست پر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ، خواتین نشست پر آسیہ ناصر جبکہ اقلیتی نشست پر سابق سینیٹر ہیمن داس کو پارٹی کے ٹکٹ جاری کردئیے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں