عبدالقادر پی ٹی آئی اور بی اے پی کا مشترکہ امیدوار ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹرمیرسرفراز بگٹی نے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالقادر سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ عبدالقادر پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے دونوں اتحادی جماعتیں آئندہ الیکشن بہترین نتائج دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں