اسامہ بن لادن کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس سوڈان میں انتقال کر گئے

خرطوم : لقاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی شہری ابراہیم ادریس کو سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور میں گوانتانامو جیل سے یہ مان کر رہا کیا گیا تھا کہ وہ کسی قسم کا خطرہ نہیں رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں